سمبڑیال: 6وارداتو ں میں لاکھوں کانقصان

 سمبڑیال: 6وارداتو ں  میں لاکھوں کانقصان

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چوری ،ڈکیتی کی 6 وارداتو ں کے دوران شہری لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ موضع نشترآباد کے رہائشی اسلم سے ڈاکو نے موٹر سائیکل اور5500روپے ،موضع بلگن میں شاہد حسین کے ڈیرہ سے 2 بھینسیں ،ورسالکے ڈاکٹر قاسم کے گھر سے پانی والی موٹر عمران شہزاد کے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل اوررضا بھٹی کا موبائل ،موضع روڑس میں شکور کے ڈیرہ سے 35ہزا رکی وچھی چور لے گئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں