جنگلی وآبی پرندوں کے شکار پر پابندی کا فیصلہ ، سفارشات طلب
تتلے عالی(نامہ نگار)جنگلی وآبی پرندوں کے شکار پر پابندی کا فیصلہ ،
سفارشات طلب کرلی گئیں موسم تبدیل ہوتے ہی پردیسی پرندوں کی واپسی سے کھیتوں،کھلیانوں ،ندی نالوں کی رونقیں ماند پڑنے لگی ہے جس پر پنجاب حکومت نے جنگلی وآبی پرندوں کو شکار پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کیلئے ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف سے سفارشات طلب کرلی گئیں۔