کامونکے :نامعلوم افراد نے محنت کش کا بکرا چُرا لیا

کامونکے :نامعلوم افراد  نے محنت کش کا بکرا چُرا لیا

کامونکے (نامہ نگار ) نامعلوم افراد نے محنت کش کا بکرا چُرا لیا۔

 گزشتہ روز کوٹ مومن کے محمد عمران کا قیمتی بکرا نامعلوم چوروں نے کسوکی روڈ سے چوری کرلیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں