مختلف واقعات میں 3خواتین اغوا
موترہ(نامہ نگار )مختلف واقعات میں خاتون اوردو لڑکیاں اغوا ہو گئیں۔
اڈا موترہ کے قمر کی بیوی کو الیاس’سفیا ن اور سلمان ، جامکے چیمہ کے عابد کی بیٹی اور گلوٹیاں کلاں کے عابد کی ہمشیرہ کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔