افغان فیملی کو مکان کرایہ پردینے پر مقدمہ
موترہ(نامہ نگار )افغان فیملی کو مکان کرایہ پردینے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ گاگا ڈسکہ میں شمس دین ’مرتضیٰ خاں اور عمر خالد نے اپنے اپنے مکان تھانہ میں اندراج کروائے بغیر ہی افغانی فیملی کو کرایہ پر دئیے ہوئے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔