سیالکوٹ:گاڑی کی ٹکر سے 5سالہ بچہ جاں بحق

سیالکوٹ:گاڑی کی ٹکر سے 5سالہ بچہ جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)بسم اﷲ چوک پسرور روڈ سیالکوٹ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 5سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو ٹیم نے ضابطے کی کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی کو علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔

بسم اﷲ چوک پسرور روڈ سیالکوٹ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 5سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو ٹیم نے ضابطے کی کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی کو علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں