یکم اپریل کوڈائریکٹر کی کھلی کھلی کچہری
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ زون محمد بن اشرف یکم اپریل کو سیالکوٹ دفتر میں کھلی کچہری لگائیں گے ۔
وہ صبح 11 سے دوپہر ایک بجے تک کچہری میں سائلین کے مسائل سنیں گے ۔