رکشہ کی ٹکر ، ٹرانسفارمر کو نقصان
تتلے عالی(نامہ نگار )چاند گاڑی کی ٹکر سے گیپکو کے ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچا۔
جٹاں والہ گلہ میں گیپکو کا 100کے وی ٹرانسفارمرنصب ہے جس کو اسی محلہ کے ابوبکر نے چاند گاڑی کی ٹکر مار دی جس کی وجہ سے محکمہ کو 2لاکھ کا نقصان ہوا ۔