گھر کے باہر سے چو رلے گئے

گھر کے باہر سے چو رلے گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نوجوان کی موٹر سائیکل نامعلوم افراد چوری کر کے لے گئے ۔

سمبڑیال کے علاقہ موضع بھوپالوالہ کے رہائشی ارباب گل کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں