ڈسکہ :گھر سے دوا لینے گئے میاں بیوی بچوں سمیت لاپتہ

ڈسکہ :گھر سے دوا لینے گئے  میاں بیوی بچوں سمیت لاپتہ

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )گھر سے دوا لینے گئے میاں بیوی بچوں سمیت لاپتہ ہوگئے ۔

داؤکے کلاں کے شام مسیح کا بڑا بھائی شان مسیح، بھابھی نیشہ بی بی،ڈیڑھ سالہ بھتیجا جلیل مسیح، ڈیڑھ ماہ کا بھتیجاشام مسیح کے ہمراہ دوائی لینے پیروچک گئے مگر واپس نہیں آئے ، موترہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں