حافظ آباد:سی ٹی ڈی انسپکٹر محمد اعظم کے بھائی انتقال کر گئے
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )محکمہ سی ٹی ڈی حافظ آباد کے انسپکٹر محمد اعظم کے بھائی محمد عارف محلہ بہاولپورہ میں انتقال کرگئے ۔
مرحوم کی نماز جنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں پولیس افسر وں وملازمین کے علاوہ معززین شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔