معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ  سے نوجوان شدید زخمی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ کھیالی کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات عزیز جٹ کے ساتھ علی حسن بٹ کا معمولی جھگڑا ہوا اسی رنجش پر علی حسن بٹ نے عزیز کو جناح روڈ نزد ٹاور روڈ پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں