دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سب ڈویژن گیپکو سرکل سمبڑیال کی ٹیم نے موضع چک چوہدو میں چھاپہ مارکر مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پر غلام قمر اورغلام میراں کیخلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کرادیا ۔
سب ڈویژن گیپکو سرکل سمبڑیال کی ٹیم نے موضع چک چوہدو میں چھاپہ مارکر مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پر غلام قمر اورغلام میراں کیخلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کرادیا ۔