انتقال پرملال

انتقال پرملال

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)حاجی امجد،میر ذوالفقار اور میر عمر کی والدہ محترمہ گزشتہ روز وفات پا گئیں۔

نمازِ جنازہ بڑے قبرستان میں ادا کی گئی۔مولانا پیر داؤد رضوی نے مرحومہ کی مغفرت و بلندی درجات کیلئے دعا کی۔مرحومہ کے ختمِ قُلِ کی تقریب آج بعد نمازِ جمعہ آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالسلام میں ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں