نوجوان گر کر شدید زخمی

نوجوان گر کر شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )حبیب پورہ کا18سالہ محمد صدف موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں طاہر، محمد عامر، قدوس، محمد آصف، مقبولاں، محمد عمر،40سالہ اکبر، 23سالہ قائم علی اور ابوبکر شدید زخمی ہوگئے ۔

حبیب پورہ کا18سالہ محمد صدف موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں طاہر، محمد عامر، قدوس، محمد آصف، مقبولاں، محمد عمر،40سالہ اکبر، 23سالہ قائم علی اور ابوبکر شدید زخمی ہوگئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں