ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا
ستراہ ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )تین افراد نے اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے اور موبائل فون چھین لئے ۔ سیان کے قریب پٹری پر 3 ڈاکوئوں نے ذوالفقار احمد ذکی سے 2لاکھ25ہزارروپے اور2موبائل فون چھین کر لے گئے۔
تین افراد نے اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے اور موبائل فون چھین لئے ۔ سیان کے قریب پٹری پر 3 ڈاکوئوں نے ذوالفقار احمد ذکی سے 2لاکھ25ہزارروپے اور2موبائل فون چھین کر لے گئے۔