چیف ایگزیکٹو کی کل آن لائن کچہری

چیف ایگزیکٹو کی کل آن لائن کچہری

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گیپکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب کل دن 11سے ایک بجے تک گیپکو ہیڈ کوارٹرز سے آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے ۔ فیس بک پر صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سن کر حل کے احکامات دینگے۔

گیپکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب کل دن 11سے ایک بجے تک گیپکو ہیڈ کوارٹرز سے آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے ۔ فیس بک پر صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سن کر حل کے احکامات دینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں