ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

 ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )منڈیکی گورائیہ پسرور روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم سے 3افراد زخمی ہوگئے جن میں38سالہ سعید ، 44سالہ تنویر اور 40سالہ غضنفر شامل ہیں، تنویر احمد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا۔

منڈیکی گورائیہ پسرور روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم سے 3افراد زخمی ہوگئے جن میں38سالہ سعید ، 44سالہ تنویر اور 40سالہ غضنفر شامل ہیں، تنویر احمد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں