ناجائر اسلحہ رکھنے پر 2 افراد گرفتار

ناجائر اسلحہ رکھنے پر 2 افراد گرفتار

کامونکے (تحصیل رپور ٹر)پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایمن آباد پولیس نے دورانِ گشت بشارت ٹاؤن کے امیر حمزہ اور چندداقلعہ رضوان سے بغیر لائسنس پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیے۔

پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایمن آباد پولیس نے دورانِ گشت بشارت ٹاؤن کے امیر حمزہ اور چندداقلعہ رضوان سے بغیر لائسنس پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں