بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر)بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ واہنڈو پولیس نے موضع قہر والی کے چودھری قدیر احمد کمبوہ کی درخواست پر بارہ لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر عبدالحنان کیخلاف کارروائی شروع کر دی۔
بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ واہنڈو پولیس نے موضع قہر والی کے چودھری قدیر احمد کمبوہ کی درخواست پر بارہ لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر عبدالحنان کیخلاف کارروائی شروع کر دی۔