حافظ آباد:گھر سے معمر شخص کی لاش برآ مد

حافظ آباد:گھر سے معمر شخص کی لاش برآ مد

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار ) محلہ شریف پورہ میں ایک گھر سے معمر شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔70 سالہ محمداشفاق گھر میں اکیلارہتا تھا جو گرمی وحبس کی وجہ سے انتقال کر گیا۔

 محلہ شریف پورہ میں ایک گھر سے معمر شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔70 سالہ محمداشفاق گھر میں اکیلارہتا تھا جو گرمی وحبس کی وجہ سے انتقال کر گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں