انتقال پر ملال
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دُنیا )اشٹام فروش علی رضا کی والدہ انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ دعوت اسلامی کے ضلعی نگران وسیم عطاری نے پڑھائی۔
اشٹام فروش علی رضا کی والدہ انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ دعوت اسلامی کے ضلعی نگران وسیم عطاری نے پڑھائی۔