دکان ڈی سیل کرنے پر مقدمہ
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ڈی سیل کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
کھیالی کے علاقہ میں ایکسائز انسپکٹر شہزادنے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر جائیداد کو سیل کیا تھا جس پر شاہد اور توصیف نے دکان کے تالے توڑ دئیے اور کانسٹیبل زوہیب کو دکان کے اندر بند کر دیا تھا۔