مجوچک میں فائرنگ سے لڑکی زخمی

مجوچک میں فائرنگ سے لڑکی زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار )مجو چک میں لڑکی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئی ۔تتلے عالی پولیس کو بزریعہ وائرلیس اطلا ع ملی کہ مجو چک میں لڑکی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئی ہے پولیس پہنچی تو17سالہ کرن کو تین گولیاں لگی تھیں۔۔۔

مجو چک میں لڑکی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئی ۔تتلے عالی پولیس کو بزریعہ وائرلیس اطلا ع ملی کہ مجو چک میں لڑکی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئی ہے پولیس پہنچی تو17سالہ کرن کو تین گولیاں لگی تھیں جسے فوری طور پر تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں پہنچایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں