نوشہرہ ورکاں:ثبوت نہ ملنے پر قتل کے 3 ملزم با عزت بری

نوشہرہ ورکاں:ثبوت نہ ملنے پر  قتل کے 3 ملزم با عزت بری

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )عدالت نے قتل کیس میں ثبوت نہ ملنے پر 3ملزم بری کردئیے ۔بتایاگیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج عمران شہباز کی عدالت نے تھانہ تتلے عالی کے مقدمہ قتل نمبر 191/21کا فیصلہ سناتے ہوئے۔۔۔

 تینوں ملزموں کو باعزت بری کر دیا،عدالت نے ارسلان، فاروق اور عثمان ساکنان مہار کے خلاف پیش کیے گئے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد قرار دیا کہ استغاثہ کی جانب سے عائد کردہ الزامات ٹھوس ثبوتوں کے ساتھ ثابت نہیں ہو سکے ، ملزموں پر حکیم یوسف چوہان کے قتل کا الزام تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں