موٹر سائیکلوں کی ٹکر ،1شخص جاں بحق

موٹر سائیکلوں کی ٹکر ،1شخص جاں بحق

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )دوموٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

کاشف موٹر سائیکل پر جارہاتھاکہ طوطی چک ڈیرہ گجراں کے قریب موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا حادثہ میںزخمی  کاشف کو ریسکیو اہلکار سول ہسپتال ڈسکہ لے جارہے تھے کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں