تتلے عالی:پٹرول پمپ پر ڈاکوئوں نے شہری سے 4لاکھ روپے چھین لئے
تتلے عالی(نامہ نگار )غیبی موڑ پٹرول پمپ سے ڈاکوؤں نے بلال نامی شہری سے 4لاکھ چھین لئے، تتلے عالی چوک سے غلام فرید کی نئی موٹر سائیکل، کامونکے روڈ سے اشفاق کی فرنیچر دکان کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل نمبر جی اے پی 3247 چوری ہو گئی۔
غیبی موڑ پٹرول پمپ سے ڈاکوؤں نے بلال نامی شہری سے 4لاکھ چھین لئے، تتلے عالی چوک سے غلام فرید کی نئی موٹر سائیکل، کامونکے روڈ سے اشفاق کی فرنیچر دکان کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل نمبر جی اے پی 3247 چوری ہو گئی۔