حافظ آباد:کمبائن ہارویسٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

حافظ آباد:کمبائن ہارویسٹر کی ٹکر  سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا ) بیری والہ کے قریب کمبائن ہارویسٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ منیر احمد سکنہ ونیکے تارڑ موٹر سائیکل پر جارہاتھا کہ بیری والہ کے قریب مشین نے ٹکر مارد ی جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا۔

 بیری والہ کے قریب کمبائن ہارویسٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔ منیر احمد سکنہ ونیکے تارڑ موٹر سائیکل پر جارہاتھا کہ بیری والہ کے قریب مشین نے ٹکر مارد ی جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں