سیالکوٹ:گھر سے 40لاکھ روپے چرانے والا گرفتار ، رقم برآمد

سیالکوٹ:گھر سے 40لاکھ  روپے چرانے والا گرفتار ، رقم برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ حاجی پورہ پولیس نے گھر میں 40 لاکھ روپے کی چوری کے ملزم گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کر لیا۔

ایس ایچ او میاں عبدالرازق نے ٹیم کیساتھ کارروائی کر تے ہوئے سمبڑ یال کے رہائشی ملزم علی حسن کو گرفتار کرکے چوری کی رقم برآ مد کر لی جومالک کے حوالے کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں