نادرا دفتر کے باہر سے چوری
کامونکے (تحصیل رپورٹر )نامعلوم چور نادرا آفس کے باہر سے موٹرسائیکل لے گیا ۔
ٹبہ محمد نگر کا محمد انس شناختی کارڈ کے سلسلہ میں دفتر کے اندر چلا گیا ، نا معلوم چور موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔