کامونکے: 3بجلی چور پکڑے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے پر 3افراد پکڑے گئے ۔
صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او ابراہیم اور رمضان کی درخواستوں پر قلعہ نوہد سنگھ کے شہزاد، ٹبہ محمد نگر کے ارشاد اور شریف پورہ کے مزمل کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔