سمبڑیال :ون ویلنگ کرتے 2منچلے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

 سمبڑیال :ون ویلنگ کرتے  2منچلے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ون ویلنگ کرتے دومنچلے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔

تھانہ بیگووالہ میں سیالکوٹ وزیرآباد روڈ رندھیر موڑ کے قریب دومنچلے زوہیب علی ،شاہ زیب آپس میں موٹر سائیکلوں کی ریس لگا کر ون ویلنگ کر رہے تھے کہ بیگوووالہ پولیس دونوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں