وزیرآباد:سعودیہ پلٹ شہری اہلیہ کے قتل کیس میں با عزت بری

وزیرآباد:سعودیہ پلٹ شہری اہلیہ  کے قتل کیس میں با عزت بری

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سعودیہ پلٹ شہری کو اہلیہ کے قتل کے الزام سے عدالت نے باعزت بری کر دیا ۔

ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد محمد اسلم پنجوتھا نے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے باعزت بری کیا ۔ تلواڑہ سوہدرہ کے رہائشی و سعودیہ پلٹ شہری ملزم عبدالرزاق کو اپنی اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم کی جانب سے شیراز میر ایڈووکیٹ نے دلائل د ئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں