لیگی رہنما وقاص زرگر کی جانب سے بلال تارڑ کے اعزاز میں عشائیہ

لیگی رہنما وقاص زرگر کی جانب سے  بلال تارڑ کے اعزاز میں عشائیہ

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما وقاص زرگر کی طرف سے ایم این اے بلال فاروق تارڑ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ،

تقریب میں ہارون زرگر، افتخار احمد بٹ،صابر بٹ، ضمیر کاظمی، اعجاز بھٹی،خالد محمود باجوہ،صوفی اشرف نثار،میاں شہباز ،فیاض احمد فیضی،حامد منظور،کاشف محمود خان،منظور حسین پھول،زاہد ہاشمی،نعیم اشرف،وقاص خالد ہاشمی،نعیم میو،فیصل رضا،ادریس سپال و دیگر نے شرکت کی۔ بلال فاروق تارڑ نے کہا کہ پنجاب میں شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ترجیحی اقدامات کر رہی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں