گجرات :خصوصی افراد میں ٹرائی موٹر سائیکلز ،الیکٹرک ویل چیئرز تقسیم

گجرات :خصوصی افراد میں ٹرائی  موٹر سائیکلز ،الیکٹرک ویل چیئرز تقسیم

گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر آفس گجرات میں خصوصی افراد میں 10ٹرائی موٹر سائیکلز اور 4الیکٹرک ویل چیئرز تقسیم کی گئیں۔

 ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی اور صدر مسلم لیگ سٹی گجرات علی ابرار جوڑا نے خصوصی افراد میں معاون آلات تقسیم کئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں