گورنمنٹ کامرس کالج کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

گورنمنٹ کامرس کالج کی  سالانہ تقریب تقسیم انعامات

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان، ایم پی اے عمران خالد بٹ نے گورنمنٹ کامرس کالج کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان، ایم پی اے عمران خالد بٹ نے گورنمنٹ کامرس کالج کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے۔ کامرس کا شعبہ ملک کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں