علیم خا ن ، حنیف عباسی ملاقات ، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

 علیم خا ن ، حنیف عباسی ملاقات ، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

وزیر مواصلات کی ریلوے کی کارکردگی کی تعریف ،باہمی رابطے بڑھانے کا عزم

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم کی وزارتِ ریلوے آمد، وزیر ریلوے حنیف عباسی سے ملاقات کی ، ملاقات میں ریلوے اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا،ملکی ٹرانسپورٹ نظام کی بہتری اور اصلاحات پر گفتگو کی۔ عبدالعلیم نے ریلوے میں کی جانے والی انقلابی اقدامات کو سراہا ،عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی پر اتفاق کیا ،ادارہ جاتی ہم آہنگی اور رابطہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہارکیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں