گجرات:محنت کش کی جھونپڑی مسمار کرنے والے بااثر افراد گرفتار
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )محنت کش کی جھونپڑی مسمار کرنیوالے بااثر شخص کے خلاف گجرات پولیس کا بروقت ایکشن۔۔۔
تھانہ صدر جلالپور جٹاں میں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج واقعہ میں ملوث افراد کو2 گھنٹے کے اندر گرفتارگرفتار کر لیا گیا ،ملزمان میں زاہد اشرف اور ذ بیع عباس شامل ہیں ، واقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔