55 سالہ شخص گرکرشدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر لائن پار کا 55 سالہ مشتاق شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں ناظم، پروین اور حمیرا بھی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر لائن پار کا 55 سالہ مشتاق شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں ناظم، پروین اور حمیرا بھی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کر دیا گیا۔