ڈسکہ میں پتنگ بازی عروج پر

ڈسکہ میں پتنگ بازی عروج پر

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )ڈسکہ سٹی میں پتنگ بازی ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئی ، شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً سمبڑیال روڈ، کالج روڈ، پسرور روڈ اور دیگر شاہراہوں پر کیمیکل ڈور کا بے دریغ استعمال شہریوں کے لیے خطرہ بن گیا۔

ڈسکہ سٹی میں پتنگ بازی ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئی ، شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً سمبڑیال روڈ، کالج روڈ، پسرور روڈ اور دیگر شاہراہوں پر کیمیکل ڈور کا بے دریغ استعمال شہریوں کے لیے خطرہ بن گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں