سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مختلف علاقوں میں صفائی کا جائزہ
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ،ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے دیہی علاقوں کا اچانک دورہ کیا تاکہ صفائی آپریشن، عملہ کی کارکردگی اور شہری سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔
سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ،ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے دیہی علاقوں کا اچانک دورہ کیا تاکہ صفائی آپریشن، عملہ کی کارکردگی اور شہری سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔