پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ میں آج مصوری کا مقابلہ
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی ہدایت اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر محبوب عالم کی زیر قیادت پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن آج ڈویژنل لیول پر مقابلہ مصوری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔۔۔
وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی ہدایت اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر محبوب عالم کی زیر قیادت پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن آج ڈویژنل لیول پر مقابلہ مصوری کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا بنیادی مقصد نوجوان نسل کو مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ ملکی سالمیت اور خودمختاری کو رنگوں کے استعمال سے اجاگر کر سکیں۔