سیالکوٹ :جعلی ٹکٹ پر ایئر پورٹ کے ڈیپارچر لائونج میں داخل ہونیوالا گرفتار

سیالکوٹ :جعلی ٹکٹ پر ایئر پورٹ کے  ڈیپارچر لائونج میں داخل ہونیوالا گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )جعلی ٹکٹ دکھا کر انٹر نیشنل ایئرپورٹ ڈیپارچر لائونج میں داخل ہونے والا مسافر گرفتار کر لیا گیا۔

 سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ میں جعلی ٹکٹ دکھا کر انٹر نیشنل ایئرپورٹ ڈیپارچرمیں داخل ہونے والے مسافر عبدالقدوس کو اے ایس ایف کے عملہ نے دوران چیکنگ گرفتارکر کے تھانہ ایئرپورٹ پولیس کے حوالے کردیا ، مسافر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں