سمبڑیال سے 2 خواتین اغوا

سمبڑیال سے 2 خواتین اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)مختلف واقعات میں 2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا۔ موضع سارانکے کے امتیاز کی بیٹی کو عاطف اور ساتھیوں ، ماجرہ کلاں میں طالب حسین کی 28 سالہ بیٹی طیبہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

مختلف واقعات میں 2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا۔ موضع سارانکے کے امتیاز کی بیٹی کو عاطف اور ساتھیوں ، ماجرہ کلاں میں طالب حسین کی 28 سالہ بیٹی طیبہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں