فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا
تتلے عالی(نامہ نگار)خالی پلاٹ میں بیٹھا نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ فیصل کالونی کی رہائشی ثمینہ بی بی کے بیٹے احتشام پرعمیرنے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر زخمی ہوگیا جسے نوشہرہ ہسپتال سے گوجرانوالہ سول ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔
خالی پلاٹ میں بیٹھا نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ فیصل کالونی کی رہائشی ثمینہ بی بی کے بیٹے احتشام پرعمیرنے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر زخمی ہوگیا جسے نوشہرہ ہسپتال سے گوجرانوالہ سول ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔