نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹرسائیکل سے گر کر کسوکی روڈ کا محمد بہادر شدید زخمی ہوگیا ۔دیگر ٹریفک حادثات میں 29 سالہ علی، 35 سالہ توحید، 18 سالہ محمد طلحہ، 45 سالہ حسین، 32 سالہ رشید زخمی ہوگئے ۔
تیز رفتار موٹرسائیکل سے گر کر کسوکی روڈ کا محمد بہادر شدید زخمی ہوگیا ۔دیگر ٹریفک حادثات میں 29 سالہ علی، 35 سالہ توحید، 18 سالہ محمد طلحہ، 45 سالہ حسین، 32 سالہ رشید زخمی ہوگئے ۔