عبداللہ عرف شاکا گینگ گرفتار

عبداللہ عرف شاکا گینگ گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تھانہ واہنڈو پولیس نے عبداللہ عرف شاکا گینگ کو گرفتار کرلیا ،9 لاکھ 75 ہزار روپے ، ایک موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ،گرفتار ملزموں میں محمد عبداللہ، سبطین اور عبداللہ شامل ہیں۔

تھانہ واہنڈو پولیس نے عبداللہ عرف شاکا گینگ کو گرفتار کرلیا ،9 لاکھ 75 ہزار روپے ، ایک موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ،گرفتار ملزموں میں محمد عبداللہ، سبطین اور عبداللہ شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں