ڈاکٹر نصرت شیرازی ریٹائرڈ

ڈاکٹر نصرت شیرازی ریٹائرڈ

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار ) ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد کے سینئر فزیشن ڈاکٹر سید نصرت عباس شیرازی(گریڈ 20 ) 33سال سرکاری فرائض سر انجام دینے کے بعد ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے ۔

ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد کے سینئر فزیشن ڈاکٹر سید نصرت عباس شیرازی(گریڈ 20 ) 33سال سرکاری فرائض سر انجام دینے کے بعد ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں