راہوالی: سی سی ڈی کی گاڑی سے ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر
راہوالی (نمائندہ دنیا )سی سی ڈی کی گاڑی سے ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ، گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ،ٹریکٹر ٹرالی کو پولیس نے قبضہ میں لے لیاجبکہ ڈرائیور فرار ہو گیا۔
شام چار بجے قریب نزد سردار یاسین ملک ہسپتال کے سامنے جی ٹی روڈ پر سرکاری ایوری ڈبہ جارہا تھا کہ عقب سے آنے والے تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی جس کو ڈرائیور ہارون ولد غفور جٹ ساکن کھنہ شیخوپورہ چلا رہاتھا زور سے ٹکر ماردی جسکے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا ۔