پھالیہ:سولر پینلز کی دکان سے بیٹریاں و دیگر سامان چوری

پھالیہ:سولر پینلز کی دکان سے  بیٹریاں و دیگر سامان چوری

پھالیہ (نامہ نگار )تھانہ پھالیہ کی حدود گجن چوک سماں روڈ پر واقع مارکیٹ میں سولر پینلز کی دکان میں چوری کی بڑی واردات ، چور شٹروں کے تالے کاٹ قیمتی سامان لے اڑے جن میں بیٹریز،انورٹر ٬ گھریلو انورٹرز ، موٹریں ،یوپی ایس،سپلائز شامل ہیں ۔

تھانہ پھالیہ کی حدود گجن چوک سماں روڈ پر واقع مارکیٹ میں سولر پینلز کی دکان میں چوری کی بڑی واردات ، چور شٹروں کے تالے کاٹ قیمتی سامان لے اڑے جن میں بیٹریز،انورٹر ٬ گھریلو انورٹرز ، موٹریں ،یوپی ایس،سپلائز شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں